کورونا وائرس سے لاÛور سی آئی اے Ú©Û’ انسپکٹر Ø´Ûید
- June 2, 2020, 4:18 pm
- COVID-19
- 104 Views
کورونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù„Ø§Ûور پولیس Ú©Û’ انسپکٹر ملک عامر ڈوگر Ø´Ûید ÛÙˆ گئے، ملک عامر انچارج سی آئی اے سول لائن Ú©Û’ عÛدے پر تعینات تھے۔
دوسری جانب پنجاب پولیس Ú©Û’ مز ید 8 اÙسران Ùˆ اÛلکاروں میں کورونا وائرس Ú©ÛŒ تصدیق Ûوگئی ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد کورونا سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù¾ÙˆÙ„ÛŒØ³ اÛلکاروں Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 418 Ûوگئی ÛÛ’Û”
Ù…ØÚ©Ù…ÛÙ” پولیس Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق پنجاب میں اب تک پولیس Ú©Û’ 18 Ûزار 816 اÛلکاروں Ùˆ اÙسران Ú©Û’ ٹیسٹ کیے گئے Ûیں جن میں سے 15 Ûزار 921 اÛلکاروں Ùˆ اÙسران Ú©Û’ ٹیسٹ منÙÛŒ آئے۔
Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û 2 روز میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزید 2 Ûزار 477 پولیس اÛلکاروں Ùˆ اÙسران Ú©Û’ ٹیسٹوں Ú©Û’ نتائج آ جائیں Ú¯Û’Û”
پنجاب پولیس میں اب تک کورونا وائرس سے 4 اÛلکار Ø´Ûید Ûوئے Ûیں جن میں سے 3 کا تعلق لاÛور اور ایک کا Ùیصل آباد سے ÛÛ’Û”
رپورٹ Ú©Û’ مطابق پنجاب پولیس Ú©Û’ اب تک 254 اÙسران Ùˆ اÛلکار کورونا وائرس Ú©Û’ مرض سے صØت یاب بھی ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔