لاÛور، دوران ڈرائیونگ موٹرسائیکل اور گاڑی پر ماسک Ù†Û Ù¾Ûننے والوں Ú©Û’ چالان شروع
- June 5, 2020, 1:23 pm
- COVID-19
- 98 Views
لاÛور میں دوران ڈرائیونگ موٹرسائیکل اور گاڑی پر ماسک Ù†Û Ù¾Ûننے والوں Ú©Û’ چالان شروع کر دیئے گئے Ûیں۔ اس مقصدر Ú©Û’ لئے سی Ù¹ÛŒ او لاÛور اور ڈپٹی کمشنر Ù†Û’ 8 Ù…Ø´ØªØ±Ú©Û Ù¹ÛŒÙ…ÛŒÚº تشکیل دے دی گئی Ûیں جس مختل٠مقامات پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے تعینات Ú©ÛŒ گئی Ûیں۔ اس Øوالے سے بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø¶Ù„Ø¹ÛŒ Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©ÛŒ جانب سے جاری Ú©Ø±Ø¯Û Ø§Ø¹Ù„Ø§Ù†ÛŒÛ Ú©Û’ مطابق اÛلکاروں Ú©Ùˆ متØرک کر دیا گیا ÛÛ’ اور اس Øوالے سے Ûر ممکن کوشش Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ Ú©Û Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ ایس او پیز Ú©Ùˆ عمل کروانے Ú©Û’ Øوالے سے Ûر ممکن اقدام کئے جائیں۔
Ú†ÙˆÙ†Ú©Û Ù„Ø§Ûور سمیت پورے ملک میں اس وقت کورونا کا وار تیزی سے پھیلتا جا رÛا ÛÛ’ØŒ اس لئے اب ضلعی Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©ÛŒ جانب سے ماسک Ù¾Ûننے Ú©Ùˆ لازمی قرار دینے Ú©Û’ لئے Ø´Ûریوں Ú©Û’ سزا Ú©Û’ طور پر چلان کاٹنے کا Ø³Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø´Ø±ÙˆØ¹ کر دیا گیا ÛÛ’Û”
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ وقت کورونا وائرس Ù†Û’ پورے پاکستان Ú©Ùˆ اپنی لپیٹ میں لیا Ûوا ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد Ûر گزرتے دن Ú©Û’ ساتھ اس Ú©ÛŒ تباÛÛŒ میں اضاÙÛ Ûوتا جا رÛا ÛÛ’Û”
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں ریکارڈ کیسز Ú©ÛŒ تعداد سامنے آئی ÛÛ’Û” تÙصیلات Ú©Û’ مطابق پاکستان میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کورونا Ú©Û’ ریکارڈ 4,896 کیسز سامنے آنے Ú©Û’ بعد ملک بھر میں مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 89,249 ÛÙˆ گئی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬Ø§Úº بØÙ‚ Ûونے والے اÙراد Ú©ÛŒ تعداد 1838 تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔ اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں Ûونے والی اموات Ú©Û’ بارے میں بتایا گیا ÛÛ’ جÛاں ریکارڈ کیسز Ú©ÛŒ تعداد سامنے آئی ÛÛ’ØŒ ÙˆÛاں ÛÛŒ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں 68 اÙراد کورونا کا شکار ÛÙˆ کر جان Ú©ÛŒ بازی Ûار گئے Ûیں۔
اس تیز رÙتاری سے بڑھتے Ûوئے مریضوں Ú©Û’ بعد Ø´Ûریوں پر ÛŒÛ Ù„Ø§Ø²Ù… کر دیا گیا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø§ÛŒØ³ او پیز پر عمل کریں اور اس مقصد Ú©Û’ لئے لاÛور میں دوران ڈرائیونگ موٹرسائیکل اور گاڑی پر ماسک Ù†Û Ù¾Ûننے والوں Ú©Û’ چلان شروع کر دیئے گئے Ûیں۔