ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضاÙÛØŒ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 1لاکھ 25 Ûزار 933 Ûوگئی
- June 12, 2020, 11:10 am
- COVID-19
- 151 Views
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس Ú©Û’ کیسز میں تیزی سے اضاÙÛ ÛورÛا ÛÛ’ اور مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 1 لاکھ 25 Ûزار 933 Ûوگئی۔
24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کورونا وائرس Ú©Û’ ریکارڈ 6397 کیسز سامنے آگئے جب Ú©Û 107 اÙراد جان Ú©ÛŒ بازی Ûار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©Û’ اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق مجموعی طور پر اب تک 8 لاکھ 9 Ûزار 169 ٹیسٹ کیے جا Ú†Ú©Û’ Ûیں۔
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کورونا وائرس Ú©Û’ ریکارڈ 6397 کیسز رپورٹ Ûوئے جس Ú©Û’ بعد Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©ÛŒ تعداد 1 لاکھ 25 Ûزار 933 Ûوگئی Ø¬Ø¨Ú©Û ØµØت یاب Ûونے والوں Ú©ÛŒ تعداد 40247 ÛÛ’Û”
پنجاب میں کورونا Ú©Û’ سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ Ûیں جÛاں اب تک 47382 کیسز رپورٹ ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔ سندھ میں 46 Ûزار 828ØŒ خیبرپختونخوا میں 15 Ûزار 787ØŒ بلوچستان میں 7 Ûزار 673ØŒ اسلام آباد میں 6699ØŒ آزاد کشمیر میں 534 اور گلگت بلتستان میں ایک Ûزار 30 کیسز رپورٹ Ûوئے Ûیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 107 اÙراد جان Ú©ÛŒ بازی Ûار گئے جس Ú©Û’ بعد اموات کا Ù…Ø¬Ù…ÙˆØ¹Û 2 Ûزار 463 Ûوگیا۔
میئر اسلام آباد کورونا کا شکار
میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ شیخ انصر عزیز Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú©Ø¦ÛŒ روز سے کورونا Ø²Ø¯Û Ø¹Ù„Ø§Ù‚ÙˆÚº کا Ø¯ÙˆØ±Û Ú©Ø± رÛÛ’ تھے اور Ø´Ûریوں Ú©Û’ ٹیسٹ کروانے Ú©Û’ عمل Ú©ÛŒ خود نگرانی Ú©ÛŒ تھی،۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ اپنے ٹیسٹ مثبت Ûونے Ú©ÛŒ سوشل میڈیا پر تصدیق کردی۔
کورونا وائرس اور اØتیاطی تدابیر:
کورونا وائرس Ú©Û’ Ø®Ù„Ø§Ù ÛŒÛ Ø§Øتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا Ú©Û’ خلا٠جنگ جیتنا آسان Ûوسکتا ÛÛ’Û” ØµØ¨Ø Ú©Ø§ Ú©Ú†Ú¾ وقت دھوپ میں گزارنا چاÛیے، کمروں Ú©Ùˆ بند کرکے Ù†Û Ø¨ÛŒÙ¹Ú¾ÛŒÚº Ø¨Ù„Ú©Û Ø¯Ø±ÙˆØ§Ø²Û Ú©Ú¾Ú‘Ú©ÛŒØ§Úº کھول دیں اور ÛÙ„Ú©ÛŒ دھوپ Ú©Ùˆ کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکر بیٹھنے Ú©Û’ بجائے پنکھے Ú©ÛŒ Ûوا میں بیٹھیں۔
سورج Ú©ÛŒ شعاعوں میں موجود یو ÙˆÛŒ شعاعیں وائرس Ú©ÛŒ بیرونی ساخت پر ابھرے Ûوئے Ûوئے پروٹین Ú©Ùˆ متاثر کرتی Ûیں اور وائرس Ú©Ùˆ کمزور کردیتی Ûیں۔ Ø¯Ø±Ø¬Û Øرارت یا گرمی Ú©Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ûونے سے وائرس پر کوئی اثر Ù†Ûیں Ûوتا لیکن یو ÙˆÛŒ شعاعوں Ú©Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù¾Ú‘Ù†Û’ سے وائرس کمزور Ûوجاتا ÛÛ’Û”
پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور Ûر ایک گھنٹے بعد آدھا Ú©Ù¾ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ Ú¯Ù„Û’ میں انÙیکشن کرتا ÛÛ’ اور ÙˆÛاں سے پھیپھڑوں تک Ù¾ÛÙ†Ú† جاتا ÛÛ’ØŒ گرم پانی Ú©Û’ استعمال سے وائرس Ú¯Ù„Û’ سے معدے میں چلا جاتا ÛÛ’ØŒ جÛاں وائرس Ù†Ø§Ú©Ø§Ø±Û Ûوجاتا ÛÛ’Û”