بھارت Ú©Ùˆ اقوام متØØ¯Û Ú©ÛŒ سلامتی کونسل میں غیر مستقل نشست پر منتخب کر لیا گیا
- June 18, 2020, 11:34 am
- World News
- 87 Views
بھارت Ú©Ùˆ اقوام متØØ¯Û Ú©ÛŒ سلامتی کونسل میں غیر مستقل نشست پر منتخب کر لیا گیا۔ ناروے، میکسیکو، آئرلینڈ اور بھارت Ú©Ùˆ دو سال Ú©Û’ لیے اقوام متØØ¯Û Ú©ÛŒ سکیورٹی کونسل میں غیر مستقل اراکین Ú©Û’ طور پر منتخب کر لیا گیا ÛÛ’Û” تÙصیلات Ú©Û’ مطابق بھارت Ú©Ùˆ اقوام متØØ¯Û Ú©ÛŒ سکیورٹی کونسل میں غیر مستقل نشست پر منتخب کر لیا گیا ÛÛ’Û”
غیر ملکی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق چار ممالک Ú©Ùˆ سکیورٹی کونسل Ú©ÛŒ غیر مستقل نشست پر منتخب کیا گیا ÛÛ’ جس میں بھارت Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù…ÛŒÚ©Ø³ÛŒÚ©ÙˆØŒ ناروے اور آئرلینڈ بھی شامل Ûیں۔ نئے منتخب Ûونے والے اراکین دو سال Ú©Û’ Ø¹Ø±ØµÛ Ú©Û’ لیے منتخب Ûوئے Ûیں جن Ú©ÛŒ دو Ø³Ø§Ù„Û Ù¹Ø±Ù… کا آغاز یکم جنوری 2021Ø¡ سے Ûوگا۔ مزید ایک غیر مستقل نشست پر ووٹنگ Ûوئی جس میں کینیا اور جبوتی Ú©Û’ درمیان مقابلے میں کوئی بھی ملک دو تÛائی اکثریت Øاصل Ù†Û Ú©Ø± سکا۔
جنرل اسمبلی Ú©Û’ Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û ØµØ¯Ø± Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø§Ù† ممالک Ú©Û’ درمیان جمعرات Ú©Û’ روز رن Ø¢Ù ÛÙˆ گا۔ خبر ایجنسی Ú©Û’ مطابق اقوام متØØ¯Û Ú©ÛŒ سکیورٹی کونسل Ú©Û’ غیر مستقل اراکین میں سے پانچ اÙØ±ÛŒÙ‚Û Ø§ÙˆØ± ایشیا Ú©ÛŒ ریاستوں سے Ûوتے Ûیں، ایک یورپین یونین Ú©ÛŒ ریاستوں سے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÙˆØŒ دو ملک لاطینی Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ø§ÙˆØ± مغربی یورپ اور دیگر ریاستوں سے منتخب Ûوتے Ûیں۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù‚ÙˆØ§Ù… متØØ¯Û Ú©ÛŒ سکیورٹی کونسل Ú©Û’ 15 ممبرز Ûوتے Ûیں جن میں سے 5 مستقل Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û 10 غیر مستقل۔
اقوام متØØ¯Û Ú©ÛŒ سکیورٹی کونسل Ú©Û’ 5 مستقل ممبران میں امریکÛØŒ چین، برطانیÛØŒ Ùرانس اور روس کا شمار Ûوتا ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û 10 غیر مستقل ممبران کا انتخاب جغراÙیائی یا خطے Ú©ÛŒ مناسبت سے کیا جاتا ÛÛ’Û” اقوام متØØ¯Û Ú©ÛŒ سکیورٹی کونسل Ú©Û’ 10 غیر مستقل ممبران میں سے Ûر سال 5 ممبران تبدیل Ûوتے Ûیں اور ان Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ù†Ø¦Û’ ممبران کا انتخاب کر لیا جاتا ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ یاد رÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† بھی اقوام٠متØØ¯Û Ú©ÛŒ سکیورٹی کونسل میں غیر مستقل رکن Ú©Û’ طور پر سات Ù…Ø±ØªØ¨Û Ù…Ù†ØªØ®Ø¨ ÛÙˆ چکا ÛÛ’Û”