پاکستانی ماÛرÛÙ† Ù†Û’ Ùیس بÙÚ© ایوارڈ اپنے نام کرلیا
- June 20, 2020, 1:43 pm
- Science & Technology News
- 166 Views
دنیا میں سوشل میڈیا پر مصنوعی Ø°Ûانت Ú©Û’ ذریعے Ù†Ùرت انگیز مواد روکنے Ú©ÛŒ Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ کا Ùیس بک ریسرچ ایوارڈ پاکستانی ماÛرین Ù†Û’ اپنے نام کرکے پاکستان کا نام عالمی دنیا میں روشن کردیا۔
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¯Ù†ÙˆÚº Ù¾ÛÙ„Û’ ایشیاء پیسیÙÚ© Ú©Û’ لیے آرٹیÙیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ریسرچ انیشیٹو میں اخلاقیات Ú©Û’ ÙاتØین کا اعلان کیا گیا اور ایوارڈ سے نوازا گیا۔
نو مختل٠ممالک سے جیتنے والوں میں پنجاب Ú©ÛŒ انÙارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی Ù¹ÛŒ یو) Ú©Û’ پروÙیسر جنید قادر اور انسٹی ٹیوٹ آ٠بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی میں بطور اسسٹنٹ پروÙیسر Ùرائض سر انجام دینے والی شریک ریسچر Ø¢Ù…Ù†Û Ø±Ø§Ù‚Ø¨ بھی شامل Ûیں۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ù…Ø§Ø¬ÛŒ رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ Ùیس بÙÚ© Ù†Û’ سوشل میڈیا پر مصنوعی Ø°Ûانت Ú©Û’ ذریعے Ù†Ùرت انگیز اور جھوٹا مواد پھیلانے سے روکنے Ú©Û’ اقدامات میں مؤثر Øکمت عملی پر مشتمل تجاویزی ریسرچ رپورٹس طلب Ú©ÛŒ تھیں۔
عالمی پرائیویسی اسمبلی کے اے آئی میں ڈیٹا پروٹیکشن دسمبر 2019 میں تجاویز (آر ای٠پی) کے لیے درخواستیں لینا شروع کیں۔
ایشیاء پیسیÙÚ© Ú©Û’ تØت مختل٠ممالک سے 50 رپورٹس موصول Ûوئیں، جن میں ریسرچ Ú©ÛŒ بنیاد پر مصنوعی Ø°Ûانت (آرٹیÙشل انٹیلی جنس) Ú©Û’ استعمال سے اخلاقیات Ú©Û’ شعبے میں سوچی سمجھی اور خیالی توازن قائم کرنے والی تعلیمی تØقیق میں مدد دینے Ú©Û’ لیے Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ کیلئے تجاویز مانگی گئی تھیں۔
جنید قادر کا اس موقع پر Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ø³ منصوبے سے ناصر٠اسلامی تعلیمات Ú©ÛŒ ترویج Ø¨Ù„Ú©Û Ù†Ùرت انگیز اور جھوٹ پر مبنی مواد Ú©Ùˆ بھی روکنا ممکن Ûوجائے گا۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¾ÛŒØ´ Ú©Ø±Ø¯Û Ùریم ورک Ú©Û’ ذریعے پروجیکٹ ٹیم اے آئی Ú©Û’ دیگر اخلاقیات Ú©Û’ Ùریم ورک Ú©Û’ ساتھ مشغول Ûونے Ú©ÛŒ کوشش کرے Ú¯ÛŒ اور نئی تجاویز پیش Ú©ÛŒ جائیں Ú¯ÛŒ جو علوم اور اسلامی اخلاقی اصولوں اور رÛنما اصولوں Ú©Û’ بارے میں عمومی علم Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Û’ بڑھا سکتی ÛÛ’Û”