کورونا کو پاکستان میں سنجیدہ نہیں لیا گیا، جاوید ہاشمی

  • June 23, 2020, 1:35 am
  • COVID-19
  • 126 Views

پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کورونا کو پاکستان میں سنجیدہ نہیں لیا گیا۔
جاوید ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں ایک اور سلیکٹڈ کی تیاری کی جا رہی ہے، چاہتا ہوں پارلیمنٹ اور عمران خان کو چلنے دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ منصوبے میں نے منظور کرائے، تختیاں کسی اور کی لگ گئیں۔