بھکر میں Ù…Ø±Ø¯Û Ø§Ù†Ø³Ø§Ù†ÙˆÚº کا گوشت کھانے والے بھائی سزا مکمل Ûونے پر رÛا
- June 23, 2020, 4:37 pm
- Breaking News
- 128 Views
بھکر میں Ù…Ø±Ø¯Û Ø§Ù†Ø³Ø§Ù†ÙˆÚº کا گوشت کھانے والے بھائی سزا مکمل Ûونے پر رÛا ÛÙˆ گئے Ûیں۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق دونوں بھائیوں Ú©Ùˆ ڈسٹرکٹ جیل بھکر سے سزا مکمل Ûونے Ú©Û’ بعد رÛا کر دیا گیا ÛÛ’Û” جیل سے رÛائی Ú©Û’ بعد علاقائی امن Ùˆ امان Ú©Û’ پیش نظر انÛیں لاÛور میں Ø±Ø´ØªÛ Ø¯Ø§Ø±ÙˆÚº Ú©Û’ گھر منتقل کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û” بھکر Ú©Û’ نواØÛŒ Ø¹Ù„Ø§Ù‚Û Ú©Ûاوڑ کلاں Ú©Û’ رÛائشی دو بھائی عار٠عر٠اپھل Ùرمان عر٠پھاما Ù†Û’ 2011 Ú©Û’ دوران علاقائی قبرستان میں دÙÙ† Ûونے والی کینسر Ú©ÛŒ Ù…Ø±ÛŒØ¶Û Ù†ÙˆØ¬ÙˆØ§Ù† Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ لاش نکال کر گھر لائے تھے جس Ú©Û’ بعد ÙˆÛ Ú¯Ú¾Ø± میں اس Ú©Û’ اعضاء کاٹ کر سالن بنا رÛÛ’ تھے، سالن بناتے وقت پولیس Ú©Ùˆ اطلاع ملنے Ú©Û’ بعد چھاپا مارا گیا جس Ú©Û’ بعد دونوں بھائیوں Ú©Ùˆ گرÙتار کر Ú©Û’ جیل بھیج دیا گیا تھا۔
تا ÛÙ… اس وقت اس جرم Ú©Û’ Øوالے سے کسی قسم کا کوئی قانون موجود Ù†Û ØªÚ¾Ø§ØŒ اس لئے دونون بھائیوں Ú©Ùˆ 2 سال بعد ÛÛŒ رÛا کر دیا گیا تھا۔ رÛائی Ú©Û’ بعد 2013 میں ایک Ù…Ø±ØªØ¨Û Ù¾Ú¾Ø± دونوں بھائیوں Ù†Û’ 2 Ø³Ø§Ù„Û Ø¨Ú†Û’ Ú©ÛŒ لاش Ú©Ùˆ قبر سے نکال کر گھر Ù„Û’ آئے تھے۔ اس موقع پر دونوں بھائی بچے کا دھڑ پکا کر کھا Ú†Ú©Û’ تھے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³Ø± موجود تھا Ú©Û Ù¾ÙˆÙ„ÛŒØ³ Ù†Û’ ایک Ù…Ø±ØªØ¨Û Ù¾Ú¾Ø± دونوں Ú©Ùˆ رنگے Ûاتھوں گرÙتار کر لیا تھا جنÛیں بعد ازاں سرگودھا خصوصی عدالت Ù†Û’ دس سال سزا کا ØÚ©Ù… سنا دیا تھا۔
تا ÛÙ… دونوں بھائیوں Ú©ÛŒ سزا تین Ù…Ø§Û Ù‚Ø¨Ù„ مکمل ÛÙˆ Ú†Ú©ÛŒ تھی لیکن امن Ùˆ امان Ú©Û’ پیش نظر ایک Ù…Ø§Û Ú©ÛŒ تین بار نظر بندی Ú©Û’ اØکامات جاری کیے گئے اور تین Ù…Ø§Û Ù…Ú©Ù…Ù„ Ûونے Ú©Û’ بعد ڈسٹرکٹ جیل بھکر سے رÛائی پر انÛیں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² ان Ú©Û’ بھائی انتظار اور بھتیجے کامران Ú©Û’ Øوالے کر دیا گیا ÛÛ’ اور اب ایک Ù…Ø±ØªØ¨Û Ù¾Ú¾Ø± امن Ùˆ امان Ú©Û’ پیش نظر ÛÛŒ انÛیں لاÛور منتقل کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیاÛÛ’Û” دونوں بھائیوں Ú©Ùˆ رÛائی Ú©Û’ بعد لاÛور منتقل کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ø®Ø§Ù†Ø¯Ø§Ù†ÛŒ اÙراد Ù†Û’ مشاورت Ú©Û’ بعد لیا ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد بÛت جلد انÛیں بھکر سے لاÛور بھیج دیا جائے گا۔