وزیراعظم نے پاکستان میں عالمی معیار کی پٹرولیم مصنوعات کے استعمال کی اجازت دے دی
- June 24, 2020, 2:16 am
- Business News
- 159 Views
وزیراعظم Ù†Û’ پاکستان میں عالمی معیار Ú©ÛŒ پٹرولیم مصنوعات Ú©Û’ استعمال Ú©ÛŒ اجازت دے دی، یکم اگست سے پٹرول یورو 5 پر منتقل کر دیا جائیگا Ø¬Ø¨Ú©Û ÚˆÛŒØ²Ù„ جنوری2021 سے یورو 5 Ú©Û’ برابر چلا جائیگا۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ پٹرول Ùˆ ڈیزل Ú©ÛŒ یورو 2 سے یورو 5 پر منتقلی Ú©ÛŒ منظوری دے دی ÛÛ’Û” بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÙاقی Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ù†Û’ پٹرول اور ڈیزل سے متعلق ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں پٹرول Ùˆ ڈیزل کوالٹی یورو 2 سے یورو 5 تک بڑھائی جائے۔
وزیراعظم Ù†Û’ Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©Û’ اس Ùیصلے Ú©ÛŒ منظوری دی۔ اس Øوالے سے مشیر برائے ماØولیات ملک امین اسلم کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ø¸Ù… Ù†Û’ 6 Ù…Ø§Û Ù¾ÛÙ„Û’ پٹرول کا معیار بÛتر بنانے کا ÙˆØ¹Ø¯Û Ú©ÛŒØ§ تھا جس پر اب عمل کیا جائے گا۔
یکم اگست سے پٹرول یورو 5 پر منتقل کر دیا جائیگا Ø¬Ø¨Ú©Û ÚˆÛŒØ²Ù„ جنوری2021 سے یورو 5 Ú©Û’ معیار پر منتقل کیا جائے گا۔ یکم اگست Ú©Û’ بعد آئل کمپنیوں Ú©Ùˆ صر٠یورو 5 پیٹرول درآمد کرنے Ú©ÛŒ اجازت ÛÙˆ گی، Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ú¯Ù„Û’ سال جنوری سے صر٠یورو 5 ڈیزل درآمد کرنے Ú©ÛŒ اجازت ÛÙˆ گی۔
بتایا گیا ÛÛ’ Ú©ÛŒ اس وقت ملک میں 70 Ùیصد پٹرول اور 40 Ùیصد ڈیزل درآمد ÛÙˆ رÛا ÛÛ’Û” پاکستان دنیا کا Ù¾Ûلا ملک Ûوگا جو یورو 2 سے یورو 5 پرمنتقل Ûوگا۔ پاکستان میں اسموگ سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø¹Ù„Ø§Ù‚ÙˆÚº میں صر٠یورو 5 ÛÛŒ دستیاب Ûوگا۔ مزید بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù† مصنوعات میں سلÙر Ú©ÛŒ Ú©Ù… مقدار Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ Ùضائی آلودگی Ú©Ù… کرنے میں مدد ملے گی۔ بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں یورو 5 اعلی معیار Ú©ÛŒ پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتیں بھی موجود یورو 2 پٹرولیم مصنوعات Ú©Û’ مقابلے میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÙˆ سکتی Ûیں۔