پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ختم
- July 1, 2020, 12:21 pm
- Breaking News
- 156 Views
پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ختم Ûوگیا Ûے۔پٹرولیم لیوی میں 10 روپے تک Ùوری Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ تجویز مسترد کر دی گئی Ûے۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Øکومت Ù†Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ ÛÙتے پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں ریکارڈ اضاÙÛ Ú©ÛŒØ§ تھا۔عوام Ù†Û’ پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں 25 روپے اضاÙÛ’ پر شدید ردعمل دیا تھا۔
Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے جاری نوٹیÙکیشن میں عالمی مارکیٹ میں تیل Ú©ÛŒ قیمتوں میں اضاÙÛ’ Ú©Ùˆ پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتیں بڑھنے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ù‚Ø±Ø§Ø± دے دیا گیا تھا۔اس Ú©Û’ بعد Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² Ú©Ûا گیا Ú©Û Ù¾Ù¹Ø±ÙˆÙ„ÛŒÙ… مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ کا امکان ظاÛر کیا جارÛا Ûے۔اور ممکن ÛÛ’ Ú©Û Ù¾ÛŒÙ¹Ø±ÙˆÙ„ÛŒÙ… مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں 10 روپے تک Ú©Ù…ÛŒ ÛÙˆ جائے۔پٹرولیم ڈویژن Ú©ÛŒ جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی Ù¹ÛŒ Ú©Ùˆ ارسال کیے گئے خط میں Ú©Ûا گیا تھا Ú©Û Ù…ÙˆÚ¯Ø§Ø² اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں Ú©ÛŒ جانب سے یکم جولائی 2020Ø¡ سے پیٹرولیم مصنوعات میں Ûونے والے Ù…Ù…Ú©Ù†Û Ø§Ø¶Ø§ÙÛ’ کا مالی ÙØ§Ø¦Ø¯Û Øاصل کرنے Ú©Û’ لیے ملک بھر میں ریٹیل آؤٹ لیٹس پر مصنوعات Ú©ÛŒ ÙراÛÙ…ÛŒ میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ جاسکتی ÛÛ’Û”
تاÛÙ… پیٹرولیم مصنوعات میں Ú©Ù…ÛŒ کا امکان اس وقت ختم ÛÙˆ گیا جب پٹرولیم لیوی میں 10 روپے تک Ùوری Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ تجویز مسترد کر دی گئی۔ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Øکومت Ù†Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¯Ù†ÙˆÚº ÙˆÙاقی Øکومت Ù†Û’ پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتیں ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے تک بڑھا دی تھیں۔ اس اضاÙÛ’ Ú©Û’ بعد پٹرول Ú©ÛŒ ÙÛŒ لٹر قیمت 100 روپے 10 پیسے ÛÙˆ گئی ÛÛ’Û” اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ûائی سپیڈ ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت میں 21 روپے 31 پیسے ÙÛŒ لٹر، مٹی کا تیل 23 روپے 50 پیسے ÙÛŒ لیٹر اور لائٹ ڈیزل 17 روپے 84 پیسے ÙÛŒ لیٹر Ù…Ûنگا کر دیا گیا تھا۔ Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے جاری نوٹیÙکیشن میں عالمی مارکیٹ میں تیل Ú©ÛŒ قیمتوں میں اضاÙÛ’ Ú©Ùˆ پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتیں بڑھانے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ù‚Ø±Ø§Ø± دیا گیا تھا۔