ملائیکہ کا اب کوئی آئٹم سونگ نہ کرنے کا فیصلہ

  • October 28, 2013, 12:55 pm
  • Entertainment News
  • 504 Views


ممبئی (آن لائن) بالی وڈاداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے اب آئٹم سونگ کرنے سے انکار کردیا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ اب وہ ایسا کوئی آئٹم نمبر نہیں کریں گی جس سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچے۔ ملائیکا تو یہ بھی کہتی ہیں ان جیسا آئٹم نمبر کوئی نہیں کرسکتا۔