پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کا ÙÛŒØµÙ„Û Ø§Ø³Ù„Ø§Ù… آبادÛائیکورٹ میں چیلنج
- July 4, 2020, 8:25 pm
- Science & Technology News
- 185 Views
اسلام آباد: ملک میں پب جی گیم پر پابندی کا ÙÛŒØµÙ„Û Ø§Ø³Ù„Ø§Ù… آبادÛائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
Ø´Ûری عبد الØسیب ناصر Ù†Û’ درخواست میں سیکرٹری قانون ،سیکرٹری انÙارمیشن ٹیکنالوجی، سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ اے Ú©Ùˆ Ùریق بناتے Ûوئے موق٠اختیار کیا Ú©Û Ø§Ù„ÛŒÚ©Ù¹Ø±Ø§Ù†Ú© اسپورٹس دنیا Ú©ÛŒ سب سے بڑی انڈسٹری ÛÛ’ØŒ پب جی گیم آن لائن پیسے کمانے کا سب سے بڑا Ø°Ø±ÛŒØ¹Û ÛÛ’ØŒ پب جی گیم پر پابندی سے بڑی کمپنیوں Ú©ÛŒ اسپانسرشپ ختم Ûونے کا Ø®Ø¯Ø´Û ÛÛ’ جس سے پاکستان Ú©Ùˆ بے Øد معاشی نقصان Ûوگا۔
درخواست گزار Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں پب جی کا ٹورنامنٹ جیتا اب دس جولائی Ú©Ùˆ پب جی ورلڈ لیگ میں شامل Ûونا ÛÛ’ØŒ پب جی گیم پر پابندی سے پاکستان الیکٹرانک اسپورٹس میں بلیک لسٹ Ûوسکتا ÛÛ’ØŒ عدالت سے درخواست ÛÛ’ Ú©Û Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ اے Ú©ÛŒ جانب سے پب جی گیم پر پابندی کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø§Ù„Ø¹Ø¯Ù… کیا جائے۔
درخواست گزار Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ØªØ¹Ù„ÛŒÙ…ÛŒ اداروں میں نمبر Ú©Ù… Ûونے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ خود کشیوں پر کیا تعلیمی ادارے بند کئےجاتے Ûیں، ایسے ÛÛŒ پب جی کھیلنے والوں Ú©ÛŒ خودکشی سے گیم بند Ù†Ûیں کرنا چاÛیے۔