کرنل کی بیوی کے بعد سیکرٹری کی بیٹی کی انٹری
- July 9, 2020, 2:33 pm
- National News
- 164 Views
:کرنل Ú©ÛŒ بیوی Ú©Û’ بعد سیکرٹری Ú©ÛŒ بیٹی Ú©ÛŒ انٹری، لاÛور میں ٹریÙÚ© وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون سابق سیکریٹری Ú©ÛŒ بیٹی نکلیں۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² خاتون Ú©ÛŒ ٹریÙÚ© وارڈن سے بدتمیزی کا ایک اور واقع سامنے آگیا تھا۔ لاÛور میں پیش آنے والے اس واقعے میں ٹریÙÚ© وارڈن Ù†Û’ ایک خاتون Ú©Ùˆ غلط پارکنگ کرنے پر روکا جس پر خاتون Ø¢Ú¯ Ø¨Ú¯ÙˆÙ„Û ÛÙˆ گئی۔
ایک صار٠نے اس سارے واقعے Ú©ÛŒ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ صار٠کی جانب سے بتایا گیا Ú©Û Ø®Ø§ØªÙˆÙ† Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ غلط پارکنگ Ú©ÛŒ جب ٹریÙÚ© وارڈن Ù†Û’ منع کیا تو اس Ú©Ùˆ دو تھپڑ بھی رسید کر دیئے۔ ویڈیو میں دیکھا گیا Ú©Û Ø®Ø§ØªÙˆÙ† بجائے اپنی غلطی تسلیم کرنے Ú©Û’ دھمکیاں اور دست درازی پر اتر آئی Ûیں۔
اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø®Ø§ØªÙˆÙ† Ú©Ùˆ بدتمیزی کرتے Ûوئے بھی دیکھا گیا جس Ú©Û’ ساتھ ÙˆÛ Ú©Ø³ÛŒ سے Ùون پربات کرتے Ûوئے ٹریÙÚ© وارڈن Ú©Ùˆ دھمکیاں دے رÛÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ù…ÛŒÚº ایک Ùون کروں Ú¯ÛŒ تو تمÛاری نوکری Ú†Ù„ÛŒ جائے گی، خاتون Ù†Û’ پولیس اÛلکار پر Ûاتھ بھی اٹھا دیاتھا۔
ویڈیو میں ÙˆØ§Ø¶Ø Ø·ÙˆØ± پر دیکھا جا سکتا تھا Ú©Û Ù¹Ø±ÛŒÙÚ© وارڈن Ù†Û’ کسی قسم Ú©ÛŒ بدتمیزی Ù†Ûیں کی، ÙˆÛ Ø¨Ø³ اپنی ڈیوٹی کر رÛا تھا۔اب پولیس Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø®Ø§ØªÙˆÙ† Ú©ÛŒ شناخت Ûوگئی، 29 Ø³Ø§Ù„Û Ø±Ø¦ÛŒØ³Û Ù…Ø³Ø¹ÙˆØ¯ نیو گارڈن ٹاون Ú©ÛŒ رÛائشی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û’ میں استعمال Ûونے والی گاڑی Ú©Ùˆ تØویل میں Ù„Û’ لیا گیا، خاتون Ú©ÛŒ گرÙتاری کیلئے چھاپے مارے جارÛÛ’ Ûیں۔
پولیس Ù†Û’ بتایا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø§Ú‘ÛŒ ایک نجی بینک سے لیزنگ پر Ù„ÛŒ گئی تھی اس لیے مالکان Ú©ÛŒ شناخت میں وقت لگا تھا اب گاڑی ٹریس کر Ú©Û’ تØویل میں Ù„Û’ Ù„ÛŒ گئی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø®Ø§ØªÙˆÙ† Ú©ÛŒ تلاش بھی جاری ÛÛ’Û” Ø±Ø¦ÛŒØ³Û Ù…Ø³Ø¹ÙˆØ¯ Ú©Û’ Ø®Ù„Ø§Ù ØªÚ¾Ø§Ù†Û Ú¯Ù„Ø¨Ø±Ú¯ لاÛور میں Ù…Ù‚Ø¯Ù…Û Ø¯Ø±Ø¬ کر لیا گیا ÛÛ’Û”