خیبر پختونخوا میں دنیا Ú©ÛŒ سب سے اونچی اور طویل ÙØ§ØµÙ„Û’ تک کیبل کار Ú†Ù„Û’ Ú¯ÛŒ
- July 23, 2020, 12:21 pm
- Science & Technology News
- 157 Views
خیبر پختونخوا میں دنیا Ú©ÛŒ سب سے اونچی اور طویل ÙØ§ØµÙ„Û’ تک کیبل کار Ú†Ù„Û’ گی، اپر دیر سے لوئر چترال تک 14 کلومیٹر کا ÙØ§ØµÙ„Û Ø·Û’ کرے گی۔
خیبر پختونخوا ØÚ©ÙˆÙ…ت Ù†Û’ اپر دیر تا لوئر چترال کیبل کار Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø´Ø±ÙˆØ¹ کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§Û”
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا Ù…ØÙ…ود خان Ú©ÛŒ زیر صدارت Ù…ØÚ©Ù…Û Ø³ÛŒØ§ØØª کا اجلاس Ûوا جس میں اپر دیر تا لوئر چترال کیبل کار Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø´Ø±ÙˆØ¹ کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا۔
اجلاس میں منصوبے Ú©ÛŒ Ùیزیبلٹی اسٹڈی اور انجینئرنگ ڈیزائن پرکام شروع کرنے Ú©ÛŒ منظوری بھی دی گئی۔
اجلاس Ú©Ùˆ بریÙÙ†Ú¯ دی گئی Ú©Û Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û 32 ارب روپے Ú©ÛŒ لاگت سے مکمل کیا جائے گاجس Ú©ÛŒ Ùیزیبلٹی اسٹڈی 5 سے 6 Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº مکمل Ûوگی۔
بریÙÙ†Ú¯ میں بتایا گیا Ú©Û Ú©ÛŒØ¨Ù„ کار کمراٹ اپر دیر سے مداکلشٹ لوئرچترال تک تعمیر Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ جس Ú©ÛŒ Ú©ÙÙ„ لمبائی 14 کلومیٹر Ûوگی۔
بریÙÙ†Ú¯ میں Ú©ÛØ§ گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ù…Ú©Ù…Ù„ Ûونے سے Ø³Ø§Ù„Ø§Ù†Û 80 لاکھ ملکی وغیر ملکی سیاØÙˆÚº Ú©ÛŒ آمد متوقع ÛÛ’ جب Ú©Û Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û’ میں اسٹیشنز پر کار پارکنگ اور ریسٹورنٹ Ú©ÛŒ سÛولت بھی Ûوگی۔