پشاور میں توÛین رسالت Ú©Û’ ملزم کا قاتل خالد جسمانی ریمانڈ پر پولیس Ú©Û’ Øوالے
- July 30, 2020, 11:06 pm
- Breaking News
- 206 Views
پشاور: انسداددÛشتگردی عدالت Ù†Û’ توÛین رسالت Ú©Û’ ملزم Ú©Ùˆ قتل کرنے والے خالد Ú©Ùˆ جسمانی ریمانڈ پر پولیس Ú©Û’ Øوالے کردیا۔
پشاورپولیس Ù†Û’ توÛین رسالت Ú©Û’ ملزم Ú©Ùˆ قتل کرنے والے ملزم خالد Ú©Ùˆ انسداددÛشتگردی عدالت میں پیش کیا۔
عدالت Ù†Û’ ملزم خالد Ú©Ùˆ3Ø±ÙˆØ²Û Ø¬Ø³Ù…Ø§Ù†ÛŒ ریمانڈ پر پولیس Ú©Û’ Øوالے کردیا۔ خالد Ù†Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² سیشن جج شوکت علی Ú©Û’ سامنے Ú©Ù…Ø±Û Ø¹Ø¯Ø§Ù„Øª میں طاÛر نسیم Ú©Ùˆ قتل کیاتھا۔ طاÛرنسیم پر توÛین رسالت کا الزام تھا۔
طاÛر اØمد نسیم Ú©Ùˆ عدالت میں مقدمے Ú©ÛŒ سماعت Ú©Û’ لیے پیش کیا گیا تھا Ú©Û Ø®Ø§Ù„Ø¯ عدالت میں داخل Ûوا اور اس پر Ùائرنگ کر دی۔ خالد Ù†Û’ Ùرار Ûونے Ú©ÛŒ بجائے Ùوری گرÙتاری پیش کردی تھی۔
طاÛر نسیم پشاور کا رÛائشی تھا اور Ú©Ú†Ú¾ عرصے سے توÛین رسالت Ú©Û’ مقدمے میں جیل میں تھا۔