ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø¨Ú†ÙˆÚº Ú©ÛŒ تعداد 64 Ûوگئی
- August 10, 2020, 12:34 pm
- Health News
- 182 Views
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û : قومی Ø§Ø¯Ø§Ø±Û ØµØت Ú©Û’ ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† میں پولیو وائرس کا ایک کیس رپورٹ Ûوا ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد پولیو کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 64 Ûوگئی ÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ذرائع قومی Ø§Ø¯Ø§Ø±Û ØµØت کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ Ûونے Ú©Û’ بعد پولیو کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 64 ÛÙˆ گئی، پولیو سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø¨Ú†Û’ کا تعلق بلوچستان سے ÛÛ’Û”
پولیو سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û 20 Ù…Ø§Û Ú©Ø§ Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ú©ÛŒ یوسی میاں غنڈی کا رÛائشی ÛÛ’ØŒ پولیو ٹیسٹ Ú©Û’ لیے بچے سے سیمپل 25 جولائی Ú©Ùˆ لئے گئے تھے، رپورٹ Ûونے پر بچے میں پولیو Ú©ÛŒ تصدیق Ûوگئی۔
قومی Ø§Ø¯Ø§Ø±Û ØµØت Ú©Û’ Øکام کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù¾ÙˆÙ„ÛŒÙˆ سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø¨Ú†Û’ Ú©Û’ والدین بچے Ú©Ùˆ پولیو ویکسین پلوانے سے انکاری تھے۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø±ÙˆØ§Úº برس ملک بھر میں اب تک پولیو کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 64 ÛÙˆÚ†Ú©Û’ ÛÛ’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø³Ø§Ù„ پولیو Ú©Û’ Øوالے سے پاکستان Ú©Û’ لیے بدترین رÛا تھا جب ملک بھر میں 147 پولیو کیسز ریکارڈ کیے گئے تھے، پولیو Ú©ÛŒ ÛŒÛ Ø´Ø±Ø Ø³Ù†Û 2014 Ú©Û’ بعد بلند ترین تھی Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§Ø³ سے قبل 2014 میں پولیو وائرس Ú©Û’ 306 کیسز سامنے آئے تھے اور ÛŒÛ Ø´Ø±Ø Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ 14 سال Ú©ÛŒ بلند ترین Ø´Ø±Ø ØªÚ¾ÛŒÛ”
ØØ§Ù„ÛŒÛ Ø¯Ù†ÙˆÚº خصوصی طور پر پولیو Ù…ÛÙ… چلائی گئی تھی جس Ù†Û’ اپنا Ûد٠کامیابی سے Øاصل کیا۔