بسیمہ و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،متعدد کچے گھر منہدم

  • August 13, 2020, 1:56 pm
  • Breaking News
  • 149 Views

بسیمہ: بسیمہ ،گدر اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی شہر بسیمہ میں 4 اشاریہ 7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ رات 3 بج کر 45 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز تحصیل بسیمہ ساجد ، شدت 4.7 اور زیرِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کے نتیجے میں 20 سے زائد کچے گھر منہدم ہو گئے اور سینکڑوں گھروں میں دارڈیں پڑ گئے گرمیوں میں لوگ باہر سونے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوازلزلہ اتنا شدید اور خوفناک تھا کہ پہاڑوں سے پتھریں گرنے لگے زلزلے کے بعد علاقے میں خوف ہراس سے پھیل گیا