مشن امپاسبل 7 Ú©ÛŒ شوٹنگ Ú©Û’ دوران اسٹنٹ غلط Ûونے سے 26 لاکھ ڈالر کا نقصان
- August 19, 2020, 11:15 am
- Science & Technology News
- 106 Views
Ûالی ÙˆÚˆ Ùلم Ú©ÛŒ ایکشن Ùلم مشن امپاسبل 7 Ú©ÛŒ شوٹنگ Ú©Û’ دوران اسٹنٹ غلط Ûوگیا جس Ú©Û’ باعث Ùلم ایک بار پھر تاخیر کا شکار Ûوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق Ùلم کا ایک اسٹنٹ غلط Ûوجانے سے Ùلم ساز Ú©Ùˆ 26 لاکھ ڈالر کا بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ÛÛ’Û”
Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ Ù…ÛŒÚº عالمی وبا کورونا وائرس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ مشن امپاسبل 7 Ú©ÛŒ شوٹنگ تاخیر کا شکار Ûوگئی تھی لیکن Øال ÛÛŒ میں پابندیوں میں نرمی Ú©Û’ بعد Ùلم Ú©ÛŒ شوٹنگ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø´Ø±ÙˆØ¹ Ú©ÛŒ گئی تھی۔
مشن امپاسبل میں شوٹنگ Ú©Û’ دوران اس اسٹنٹ میں اسٹنٹ مین Ú©ÛŒ Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی تھی تاÛÙ… Øادثے میں کوئی زخمی Ù†Ûیں Ûوا تھا۔
اسٹنٹ Ú©Û’ دوران اس غلطی Ú©Û’ بعد Ùلم Ú©ÛŒ شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی ÛÛ’ جب Ú©Û Ù…Ø´Ù† امپاسبل 7 Ú©Ùˆ 19 نومبر 2021 Ú©Ùˆ ریلیز کیا جائے گا۔