ڈھائی ماہ کا بچّہ بول پڑا

  • August 20, 2020, 1:43 pm
  • Entertainment News
  • 379 Views

امریکا میں ڈھائی ماہ کا بچہ بول پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

امریکی ریاست نیویارک سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے 10 ہفتے کے بیٹے سے اظہار محبت کیا تو بچے نے وہی الفاظ دہرا کر والدہ کو حیران کر دیا۔

پوتے کی ویڈیو دادی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی اور کہا کہ ان کا پوتا باصلاحیت ہے۔



ویڈیو 10 لاکھ سے زائد بار دیکھی جاچکی ہے۔