نوشکی،انسانی سمگلروں کی گاڑی الٹ گئی،پنجاب سے تعلق رکھنے والے8افرادزخمی

  • August 21, 2020, 12:08 pm
  • National News
  • 177 Views

نوشکی انسانی سمگلروں کی گاڑی الٹ گئی،8افراد زخمی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوشکی میں انسانی سمگلروں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے زخمی افراد کا تعلق آزاد کشمیر اور پنجاب سے ہے سمگلروں نے زخمی افراد کو موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگئے لیویز اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ضلعی ہسپتال منتقل کردیا اور ضلعی انتظامیہ نے تفتیش شروع کردی۔