کھانسی کا معرو٠شربت غیر معیاری Ûونے کا انکشاÙØŒ پابندی لگا دی گئی
- August 24, 2020, 11:28 pm
- Health News
- 316 Views
کھانسی Ú©Û’ معرو٠شربت Ú©ÛŒ لاٹ پر پابندی لگا دی گئی Ûے۔تل٠کرنے Ú©ÛŒ Ûدایت کر دی۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ملک بھر میں Ùروخت Ûونے والے کھانسی Ú©Û’ معرو٠شربت میں ملاوٹ اور غیر معیاری Ûونے کا انکشا٠Ûوا Ûے۔جس پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی Ù†Û’ Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û Ø³ÛŒØ±Ù¾ Ú©Û’ اسٹاک Ú©ÛŒ Ùروخت پرپابندی عائد کر Ú©Û’ تمام صوبائی سیکرٹریز صØت،ڈائریکٹر جنرل صØت، چی٠ڈرگ کنٹرولر سمیت دیگر Øکام Ú©Ùˆ Ù…Ø±Ø§Ø³Ù„Û Ù„Ú©Ú¾ دیا ÛÛ’ Ú©Û ØªÙ…Ø§Ù… میڈیکل اسٹورز سے ÛŒÛ Ù„Ø§Ù¹ ضبط کر Ú©Û’ اسے تل٠کر دیا جائے۔
مزید بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ Ú©Û’ دنوں میں جب کھانسی کا شربت اÛمیت اختیار کر گیا۔اس وقت معرو٠کھانسی کا شربت Ûائیڈر یلین شوگر Ùری میں ملاوٹ اور اس Ú©Û’ غیر معیاری Ûونے Ú©ÛŒ تصدیق Ûوئی Ûے۔شکایت پر Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت پنجاب کا موق٠تھا Ú©Û Ø§Ø³ معاملے پر ÙˆÛ Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں کر سکتے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رجوع کریں۔ڈریپ Ú©Ùˆ نمونے بھیجے تو انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ù…Ø¨ÛŒÙ†Û Ø·ÙˆØ± پر کئی ÛÙتوں Ú©Û’ بعد Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©ÛŒØ§ Ú©Û Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û Ø³ÛŒØ±Ù¾ ملاوٹ Ø´Ø¯Û Ø§ÙˆØ± غیر معیاری ÛÛ’ جس پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی Ù†Û’ سیرپ Ú©Û’ بیج نمبرزA0014,A0013,B0243,B0009,B003,A0016,A0015 اور A0017 پر پابندی لگاتے Ûوئے اس Ú©ÛŒ Ùروخت بند کر Ú©Û’ اسے تل٠کرنے Ú©Û’ اØکامات جاری کر دئیے۔