پب جی گیم نے ایک اورجان لے لی، نوجوان پھندے سے جھول گیا

  • August 24, 2020, 11:33 pm
  • Science & Technology News
  • 216 Views

لاہور: پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق اچھرہ کے علاقہ میں 16 سالہ ثوبان نے والدین کی جانب سے پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کر لی ، ورثا کی جانب سے پوسٹمارٹم سے انکار پر نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ۔