ساؤتھمپٹن ٹیسٹ پاکستان کی دوسری اننگز میں ایک اور وکٹ گر گئی
- August 24, 2020, 11:35 pm
- Sports News
- 217 Views
ساؤتھمپٹن: ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ Ú©Û’ Ù¾Ûاڑ جیسے Ûد٠کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 273 پر آؤٹ Ûونے Ú©Û’ بعد Ùالو آن کا شکار Ûوئی اور اب دوسری اننگز میں قومی ٹیم Ú©ÛŒ بیٹنگ جاری ÛÛ’ جس میں دو بیٹسمین پویلین لوٹ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔
چوتھے روز Ú©Û’ کھیل میں پاکستان Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ ÙˆÚ©Ù¹ 49 رنز پر گری جب شان مسعود 66 گیندوں پر 18 رن بنا کر اسٹارٹ Ú©ÛŒ گیند پر ایل بی ڈبلیو Ûوگئے۔ اینڈریسن Ú©ÛŒ گیند پر 42 رن بنا کر عابد علی بھی ایل بی ڈبلیو Ûوئے۔
انگلینڈ Ú©Û’ خلا٠ٹیسٹ سیریز Ú©Û’ تیسرے اور آخری میچ Ú©Û’ چوتھے دن کا کھیل جاری ÛÛ’Û” Ù¾ÛÙ„ÛŒ اننگز میں Ùالو آن کا شکار Ûونے Ú©Û’ بعد پاکستانی ٹیم Ú©ÛŒ دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ÛÛ’Û”
اس سے قبل انگلینڈ Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„ÛŒ اننگز میں 583 رنز کا مشکل ترین اسکور کیا جس Ú©Û’ جواب میں قومی ٹیم Ù¾ÛÙ„ÛŒ اننگز میں صر٠273 رنز تک ÛÛŒ Ù…Øدود رÛی۔ کپتان اظÛر علی اور ÙˆÚ©Ù¹ کیپر بیٹسمین Ù…Øمد رضوان Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú©ÙˆØ¦ÛŒ بھی بلے باز خاطر Ø®ÙˆØ§Û Ú©Ø§Ø±Ú©Ø±Ø¯Ú¯ÛŒ Ù†Ûیں دکھا سکا۔ اظÛر علی Ù†Û’ مشکل صورتØال میں 141 رنز Ú©ÛŒ اننگز کھیلی جب Ú©Û Ù…Øمد رضوان 53 رنز بنانے Ú©Û’ بعد آؤٹ Ûوئے۔
پاکستان Ú©Û’ 6 کھلاڑیوں Ù†Û’ مجموعی طور پر 14 رنز بنائے۔ 11 سال بعد موقع پانے والے Ùواد عالم بھی صر٠22 رنز Ú©Û’ Ù…Ûمان ثابت Ûوئے جب Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù†ÛŒ بیٹنگ لائن Ú©Û’ سب سے مضبوط کردار بابراعظم بھی صر٠11 رنز Ú©Û’ Ù…Ûمان ثابت Ûوئے۔ اسد Ø´Ùیق Ú©Ùˆ ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، ان Ú©ÛŒ اننگز 5 رنز تک Ù…Øدود رÛی۔ شان مسعود 4ØŒ عابد علی 1 اور یاسر Ø´Ø§Û 20 رنز بناکرآؤٹ Ûوئے۔
بالنگ سائیڈ میں انگلش بالر اینڈریسن چھائے رÛÛ’ØŒ انÛÙˆÚº ÚºÛ’ پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے، 23 اوور کرائے اور Ù…Øض 56 رنز دیے۔ براڈ Ù†Û’ دو، مارک بیس اور ووکس Ù†Û’ ایک ایک ÙˆÚ©Ù¹ Øاصل Ú©ÛŒ جب Ú©Û Ø§ÛŒÚ© کھلاڑی رن آؤٹ Ûوا۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û 3 ٹیسٹ میچوں Ú©ÛŒ اس سیریز میں انگلینڈ Ú©Ùˆ پاکستان Ú©Û’ خلا٠ایک صÙر Ú©ÛŒ برتری Øاصل ÛÛ’Û”