کم جونگ کا انتقال ہو چکا اور اب انکی بہن انکی جگہ ملک کے اختیارات سنبھالنے کے لئے تیار ہیں، ماہرین

  • August 25, 2020, 11:48 am
  • World News
  • 184 Views

شما لی کوریا کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ کم جونگ کا انتقال ہو چکا اور اب انکی بہن اب انکی جگہ ملک کے اختیارات سنبھالنے کے لئے تیار ہیں ۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ماہر کا کہنا ہے کہ کم جونگ کا انتقال ہو چکا ہے ۔
تاہم جنوبی کوریا کے مرحوم رہنما کم دائی جنگ کے ایک سابق ساتھی چانگ سون کا کہنا ہے کہ کم جانگ کا انتقال نہیں ہو ا بلکہ وہ کوما میں ہیں ۔

یہ تبصرے شمالی کوریا کے رہنما کی موت کی افواہوں کے بعد اس وقت سامنے آئے جب وہ چند ہفتوں تک عوام میں نظر نہیں آئے تھے۔ ایک صحافی رائے کیلے کا بھی کہنا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ کم جونگ ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ شمالی کوریا کم جونگ ان کی صحت کی حالت کے بارے میں مبہم رہنے کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ اس سے ملک میں ہونے والی بڑی آپریشنل تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔