کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی کا فلیگ

  • August 26, 2020, 2:48 pm
  • Breaking News
  • 196 Views

محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے کوئٹہ شہر میں پولیس اور ایف سی کا فلیگ مارچ ہوا۔

محرم الحرام کی سیکورٹی کے حوالے سے فلیگ مارچ میں پولیس اور ایف سی کے دستے شامل تھے۔

فلیگ مارچ کا آغاز ایڈیشنل آئی جی پولیس کے دفتر سے ہوا جو کہ شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا ایڈیشنل آئی جی پولیس کے دفتر پر اختتام پذیر ہوا۔