پاکستان اور انگلینڈ Ú©Û’ درمیان Ù¾Ûلا Ù¹ÛŒ20 آج کھیلا جائے گا
- August 28, 2020, 10:56 am
- Sports News
- 178 Views
پاکستان اور انگلینڈ Ú©Û’ درمیان Ù¾Ûلا Ù¹ÛŒ20 انٹرنیشنل میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ ÛŒÛ Ù…ÛŒÚ† پاکستانی وقت Ú©Û’ مطابق رات 10 بجے شروع Ûوگا۔
Ù¾ÛÙ„Û’ Ù¹ÛŒ20 میچ سے متعلق قومی ٹیم Ú©Û’ کپتان بابر اعظم Ú©Ûتے Ûیں Ú©Û Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی سیریز جیتنے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’ØŒ Ù…Øمد رضوان یا سرÙراز اØمد میں سے کس Ú©Ùˆ موقع دیں ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù†Ø§ مشکل Ûوگیا ÛÛ’Û”
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اسی سیریز کے دیگر 2 ٹی20 میچز 30 اگست اور یکم ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔
اس سے قبل 3 ٹیسٹ میچوں Ú©ÛŒ سیریز انگلینڈ Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ خلا٠ایک صÙر سے جیتی تھی۔