یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے ÙÛŒ لیٹر Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ Ûونے کا امکان
- August 28, 2020, 2:03 pm
- Business News
- 169 Views
یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے ÙÛŒ لیٹر Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ Ûونے کا امکان ظاÛر کیا جا رÛا Ûے۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی Ú©Û’ باعث پٹرولیم مصنوعات Ù…Ûنگا Ûونے کا امکان Ûے۔یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے ÙÛŒ لٹر Ù…Ûنگا Ûونے کا امکان ظاÛر کیا جا رÛا Ûے۔ذرائع Ú©Û’ مطابق پٹرول Ú©ÛŒ قیمت میں ساڑھے 4 روپے ÙÛŒ لیٹر اضاÙÛ’ کا امکان ÛÛ’Û”
Ûائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے ÙÛŒ لٹر تک Ù…Ûنگا Ûونے کا امکان ÛÛ’Û”Øکومت 31 اگست Ú©Ùˆ نئی قیمتوں کا تعین کرے گی۔قبل ازیں بتایا گیا تھا Ú©Û Ø³ØªÙ…Ø¨Ø± سے Ûر 15 دن بعد پیٹرول Ú©ÛŒ قیمتوں میں ردو بدل کرنے کا ÙیصلÛØŒ اقتصادی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ (ای سی سی) Ú©Û’ Ùیصلے Ú©Û’ مطابق 15Ø±ÙˆØ²Û Ø¨Ù†ÛŒØ§Ø¯ پر پیٹرولیم قیمتوں کا تعین اگلے Ù…Ø§Û Ø³Û’ کیا جائے گا، رواں Ù…Ø§Û Ø§Ú¯Ø³Øª Ú©Û’ اختتام تک Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ù¾ÛŒÙ¹Ø±ÙˆÙ„ÛŒÙ… قیمتیں برقرار رÛیں Ú¯ÛŒ اور 15 Ø±ÙˆØ²Û Ø¨Ù†ÛŒØ§Ø¯ پرتیل Ú©ÛŒ قیمتوں کا تعین یکم ستمبرسےشروع Ûوگا۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û 28 جولائی کواقتصادی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ(ای سی سی) Ù†Û’ پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ûر 15 روز بعد ردوبدل Ú©ÛŒ منظوری دے دی تھی۔ سلام آباد میں مشیر Ø®Ø²Ø§Ù†Û ØÙیظ شیخ Ú©ÛŒ زیر صدارت ÙˆÙاقی Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©ÛŒ اقتصادی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ کا اجلاس Ûوا تھا۔ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ù…Ûینے Ú©Û’ بجائے پر 15 روز بعد ردوبدل Ú©ÛŒ منظوری دی گئی تھی، ای سی سی اعلامیے Ú©Û’ مطابق Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©ÛŒ منظوری Ú©Û’ بعد Ùیصلے کا اطلاق 15 اگست سے Ûوگا۔ خیال رÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ù…Ø§Û 26 جون Ú©Ùˆ وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ منظوری Ú©Û’ بعد پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں 25 روپے ÙÛŒ لیٹر تک اضاÙÛ Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§ گیا تھا جس Ú©Û’ بعد پیٹرول 100روپے 10پیسے ÙÛŒ لیٹر اور ڈیزل 101روپے46 پیسے ÙÛŒ لیٹر پر Ùروخت ÛورÛا ÛÛ’Û”