ستمبر15 کو تعلیمی ادارے مشاورت سے کھولے جائیں گے، عمران خان
- August 28, 2020, 9:51 pm
- Education News
- 204 Views
وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û 15ستمبر Ú©Ùˆ تعلیمی ادارے مشاورت سے کھولے جائیں Ú¯Û’ ØŒ کورونا کا Ø®Ø·Ø±Û Ø§Ø¨Ú¾ÛŒ موجود ÛÛ’ ØŒ پوری قوم کا تعاون درکار ÛÛ’ØŒ ٹیسٹنگ Øکمت عملی، مائیکرواسمارٹ لا Ú© ڈاؤن جیسے مئوثر اقدامات Ú©ÛŒ بدولت کورونا کیسز میں ÙˆØ§Ø¶Ø Ú©Ù…ÛŒ Ûوئی۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ زیرصدارت قومی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ کا اجلاس Ûوا۔
اجلاس میں Ù…Øرم Ú©Û’ دوران کورونا Ú©ÛŒ صورتØال ØŒ ٹیسٹنگ ØŒ ٹریکنگ، اور Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Øکمت عملی پر مشاورت Ú©ÛŒ گئی۔ تعلیمی سرگرمیوں Ú©ÛŒ بØالی کیلئے روڈ میپ کا جائزلیا گیا۔ اندرون ملک Ûوائی سÙر سے متعلق Ûیلتھ پروٹوکولز کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒÙ†Û’ کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا۔ اسکولز کھولنے کیلئے ایس اوپیز اور ØÙاظتی اقدامات کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§ گیا۔
اجلاس میں ÙˆÙاقی وزیر اسد عمر Ù†Û’ بریÙÙ†Ú¯ دی Ú©Û ÙˆØ¨Ø§Ø¦ÛŒ مرض پر قابو پانے ØÙاظتی اصولوں Ú©Ùˆ یقینی بنایا جائے۔
مجالس Ú©Û’ داخلی راستوں پر ماسک، سینی ٹائزر اور اسکینرز Ú©Ùˆ یقینی بنایا جائے۔ ایس او پیز Ú©Û’ ساتھ سماجی Ùاصلوں کا خیال رکھا جائے۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ú©Ø³ÛŒ بھی قسم Ú©ÛŒ کوتاÛÛŒ سے کورونا صورتØال بگڑ سکتی ÛÛ’Û” عوام Ú©Û’ تعاون سے ÛÛŒ اس وبا پر قابو پایا جا سکتا ÛÛ’Û” وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ Ú©Ûا 15ستمبر Ú©Ùˆ تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے مشاورت Ú©Û’ ساتھ انتظامات کیے جائیں۔
مذÛبی رÛنماؤں کا کورونا کیخلا٠تعاون قابل تØسین Ûے۔این سی اوسی ØŒ قانون ناÙØ° کرنے والے ادارے، صوبائی Øکومتیں اور میڈیکل سٹا٠کا تعاون قابل تØسین ÛÛ’ØŒ سب مبارکباد Ú©Û’ مستØÙ‚ Ûیں۔وزیراعظم Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¹ÛŒØ³Ù¹Ù†Ú¯ Øکمت عملی، مائیکرواسمارٹ لا Ú© ڈاؤن جیسے مئوثر اقدامات Ú©ÛŒ بدولت کورونا کیسز میں ÙˆØ§Ø¶Ø Ú©Ù…ÛŒ Ûوئی۔ کورونا کا Ø®Ø·Ø±Û Ø§Ø¨Ú¾ÛŒ موجود ÛÛ’ ØŒ پوری قوم کا تعاون درکار ÛÛ’Û”