سندھ میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†ÙˆØ¨ÛŒØ³ گھنٹوں میں کرونا Ú©Û’ 6 مریض جاں بØÙ‚
- August 28, 2020, 9:57 pm
- COVID-19
- 175 Views
کراچی: ØµÙˆØ¨Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ میں کرونا وائرس سے مریضوں Ú©Û’ جاں بØÙ‚ Ûونے کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¨Ø¯Ø³ØªÙˆØ± جاری ÛÛ’ØŒ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†ÙˆØ¨ÛŒØ³ گھنٹوں Ú©Û’ دوران بھی کرونا سے 6 مریضوں کا انتقال ÛÙˆ گیا ÛÛ’Û”
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی Ø´Ø§Û Ù†Û’ آج وزیر اعظم Ú©ÛŒ زیر صدارت این سی سی اجلاس میں ویڈیو لنک Ú©Û’ ذریعے شرکت کرتے Ûوئے بتایا Ú©Û 27 اگست Ú©Ùˆ 6337 ٹیسٹ کیے گئے Ûیں، ٹیسٹ نتائج میں 204 نئے کیسز سامنے آئے جو 3 ÙÛŒ صد Ûیں۔
انھوں Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø§Ø¨ تک سندھ میں کرونا وائرس سے 2394 مریض انتقال کر Ú†Ú©Û’ Ûیں، 3953 مریض زیر علاج Ûیں، جن میں سے 3637 گھروں میں، 7 آئسولیشن مراکز میں، اور 309 اسپتالوں میں Ûیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ Ú©Û’ مطابق 210 مریضوں Ú©ÛŒ Øالت تشویش ناک ÛÛ’ØŒ 31 کرونا مریض وینٹی لیٹرز پر رکھے گئے Ûیں۔
انھوں Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ Ú©ÛŒ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø§ÛŒÚ© ÛÙتے میں Ø´Ø±Ø Ø¨Ûت Ú©Ù… ÛÛ’ØŒ Ûمیں کرونا Ú©Û’ ساتھ رÛنا سیکھنا Ûوگا جب تک ویکسین Ù†Û Ø¢Ø¬Ø§Ø¦Û’ØŒØªØ§ÛÙ… بچوں اور بزرگوں Ú©Ùˆ خاص طور پر بچانا Ûوگا۔
ادھر پنجاب میں بھی Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†ÙˆØ¨ÛŒØ³ گھنٹوں Ú©Û’ دوران 2 مریضوں کا انتقال Ûوا ÛÛ’ØŒ جب Ú©Û 96 اÙراد میں کرونا وائرس Ú©ÛŒ تصدیق Ú©ÛŒ گئی، آج وزیر اعلیٰ پنجاب Ù†Û’ بتایا Ú©Û ØµÙˆØ¨Û’ میں 92421 مریض کرونا سے صØت یاب ÛÙˆ گئے Ûیں اور صر٠2020 کیسز Ø±Û Ú¯Ø¦Û’Û”