کوئٹہ مستونگ قومی شاہراہ پر ٹرین اور ٹرالر کے درمیان تصادم، متعدد بوگیاں الٹ گئی، لیویز

  • September 4, 2020, 3:57 pm
  • National News
  • 180 Views

کوئٹہ: مستونگ قومی شاہراہ پر ٹرین اور ٹرالر کے درمیان تصادم ہوا، حادثے میں مال گاڑی ٹرین کا انجن اور متعدد بوگیاں الٹ گئی،لیویز حکام کے مطابق حادثے میں ٹرین انجن ٹرالر کے اوپر چڑھ گیا جبکہ حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، مال بردار ٹرین زائدان” ایران”سے آرہاتھا، لیویز کے مطابق شاہراہ کو جزوی ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا ہے۔