Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک میں کرونا وائرس Ú©Û’ 2 مریض جاں بØÙ‚
- September 6, 2020, 3:11 pm
- COVID-19
- 215 Views
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک میں کرونا وائرس Ú©Û’ 484 نئے کیسز سامنے آئے Ø¬Ø¨Ú©Û 2 مریض جاں بØÙ‚ Ûوئے۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کرونا وائرس Ú©Û’ 2 مریض جاں بØÙ‚ Ûوئے جس Ú©Û’ بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات Ú©ÛŒ تعداد 6 Ûزار 342 Ûوگئی۔
نیشنل کمانڈ سینٹر Ú©Û’ مطابق 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کرونا وائرس Ú©Û’ 484 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کرونا کیسز Ú©ÛŒ تعداد 2 لاکھ 98 Ûزار 509 ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
این سی او سی کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ میں کرونا وائرس Ú©Û’ 1 لاکھ 30 Ûزار 483ØŒ پنجاب میں 97 Ûزار 166ØŒ خیبر Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº 36 Ûزار 591 اور ÙˆÙاقی دارالØکومت اسلام آباد میں 15 Ûزار 734 کیسز رپورٹ Ûوئے۔
اسی Ø·Ø±Ø Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† میں کرونا وائرس Ú©Û’ Ù…ØµØ¯Ù‚Û Ú©ÛŒØ³Ø² Ú©ÛŒ تعداد 13 Ûزار 229ØŒ گلگت بلتستان میں 2 Ûزار 979 اور آزاد کشمیر میں 2 Ûزار 327 ÛÛ’Û”
ملک میں کرونا وائرس Ú©Û’ Ùعال کیسز Ú©ÛŒ تعداد 6 Ûزار 269 ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس Ú©Û’ 2 لاکھ 85 Ûزار 898 مریض صØتیاب ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔
این سی او سی Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کرونا وائرس Ú©Û’ 25 Ûزار 384 ٹیسٹ کیے گئے۔ اب تک ملک میں کیے جانے والے مجموعی ٹیسٹوں Ú©ÛŒ تعداد 27 لاکھ 57 Ûزار 709 ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
این سی او سی کا مزید Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر Ú©Û’ 735 اسپتالوں میں کرونا وائرس Ú©Û’ 1 Ûزار 25 مریض زیر علاج جن میں سے 85 مریض وینٹی لیٹر پر زیر علاج Ûیں۔