بلوچستان ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ مزید مہنگا کرنیکا عندیہ

  • January 27, 2021, 11:53 am
  • Business News
  • 335 Views

کوئٹہ : بلوچستان ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ مزید مہنگا کرنیکا عندیہ دیدیا گزشتہ ماہ ڈی جی انڈسٹریز پہلے ہی دودھ فی لیٹر 5روپے اضافہ کر چکے ہیں عوامی حلقوں کی شدید تنقید چند ماہ کے دوران دو مرتبہ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ضلعی انتظامیہ منافع خوروں سے کوئی رعایت نہ کرے دودھ مہنگا کرنیوالی ڈیریاں سیل کردی جائیں