اے ٹی ایف کی گاڑی کو حادثہ ایک جاں بحق ، پانچ زخمی
- February 25, 2021, 12:15 pm
- Breaking News
- 174 Views
مستونگ : اے ٹی ایف کی گاڑی الٹ گئی، ایک جاں بحق ، پانچ زخمی. مستونگ : قومی شاہراہ پر دتو کے قریب ATF فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔حادثے میں ایک اہلکار محمدداود جانبحق ہوگیا۔جبکہ 5اہلکار احسان ملی، زیشان احمد،فضل الرحمن،نویداحمد اور حقداد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔۔اے ٹی ایف کی گاڑی کوئٹہ سے خضدار جارہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔