کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

  • March 5, 2021, 1:28 pm
  • Weather News
  • 232 Views

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت4، بارکھان11، دالبندین10، گوادر14 ،قلات4، خضدار16،لسبیلہ 14، نوکنڈی 14،سبی12 ،تربت15، ژوب6 اور زیارت میں 2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کوبلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔