پشاور کے اسپتال میں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش

  • June 2, 2021, 1:57 pm
  • Health News
  • 421 Views

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) میں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی۔

اسپتال ترجمان محمد عاصم نے بتایا کہ ماں اور تینوں بچے صحت مند ہیں۔ بچوں میں ایک لڑکی جبکہ دو لڑکے شامل ہیں۔

بچوں کی پیدائش نارمل ڈیلیوری سے ہوئی ہے اور والدین خوش ہیں۔ کورونا وبا کے دوران ایل آر ایچ کے گائنی یونٹ نے 24 گھنٹے بہترین سروسز فراہم کیں ہیں۔