ژوب پولیس کی کارروائی ،غیر قانونی طور پر براستہ ایران یورپ جا نے والے تین نو جوان گر فتار
- July 5, 2021, 7:48 pm
- National News
- 102 Views
ژوب پولیس کی کارروائی ،غیر قانونی طور پر براستہ ایران یورپ جا نے والے تین نو جوان گر فتار
ژوب (انفارمیشن ڈیسک) ژوب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر براستہ ایران یورپ جا نے والے تین نو جوان گر فتارکرلئے۔ پو لیس کے مطابق پیر کو پشاور ضلع صوابی کے رہائشی تین نوجوان لقمان اور ابوبکر ولد سریر احمد اور جواد الرحمن ولد ظاہر خان جو کہ غیر قانونی طور پر براستہ ایران یورپ جا رہے تھے خفیہ اطلاع پر ایس ایچ اوژوب شیرعلی مندوخیل نے رات ایک بجے کے قریب ایک مسافر بس سے تینوں نوجوانوں کو کامیابی سے بازیاب کرلیا مز ید کارروائی جا ری ہے ۔