پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا
- July 30, 2021, 11:59 am
- Breaking News
- 197 Views
پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا سنا گیا ہے، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جس کے بعد امدادی ٹیمیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکے کے مقام کی طرف روانہ ہو گئے۔
فوری طور پر دھماکے کی نوعیت، اس سے ہونے والے نقصان اور مقام سمیت دیگر تفصیلات نہیں ملی ہیں۔