کوئٹہ میں ٹینکر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق
- August 2, 2021, 3:36 pm
- Breaking News
- 276 Views
کوئٹہ(انفارمیشن ڈیسک) کوئٹہ میں ٹینکر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کوکوئٹہ کے علا قے اسپنی روڈ گنج چوک کے ایریا میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے ۔