سائنو فارم سےمتعلق این سی او سی کا موقف
- August 9, 2021, 1:33 pm
- COVID-19
- 491 Views
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کا سائنو فارم ویکسین سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش معلومات پر مؤقف سامنے آگیا۔
این سی او سی سوشل میڈیا پر سائنو فارم ویکسین لگوانےسے متعلق معلومات غلط ہیں۔
این سی او سی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ ویکسین لگوانےکی گائیڈلائنز کی درست معلومات این سی اوسی کی ویب سائٹ پر ہیں۔
Wrong and misleading information is circulating on Social media regarding administration of various vaccines. For authentic and updated guidelines on vaccines, please visit https://t.co/LrYAIMPYKP pic.twitter.com/LWlBvPIXsx
— NCOC (@OfficialNcoc) August 9, 2021
یاد رہے کہ گزشتہ دو روز سے سائنو فارم ویکسین لگوانےکےحوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں۔
سوشل میڈیا پر گردش خبروں میں حکومتِ پاکستان کا ایک نوٹس زیرگردش تھا جس میں ویکسین لگائے جانے کے حوالے سے غلط معلومات درج تھیں۔