جناح ٹاون میں پولیس کا شیشہ پونٹ پر چھاپہ

  • March 22, 2015, 12:12 pm
  • Business News
  • 107 Views

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں پولیس نے شیشہ پینے والے 6افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون میں پولیس نے شیشہ پوائنٹ پر چھاپہ مار کر شیشہ پینے والے 6افراد کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ د رج کرلیا۔