کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کر لی

  • March 27, 2015, 11:23 am
  • National News
  • 25 Views

کوئٹہ (آن لائن) کالعدم تنظیم بلوچستان لبرےشن فرنٹ نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کر لی کالعدم تنظیم بلوچستان لبرےشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا بلوچ سرمچاروں نے مشکے کے علاقے کھندڑی مےں فورسز کے قافلے مےں شامل دو موٹر سائےکلوں کو رےمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنا کر 4اہلکاروں کو ہلاک کےاجبکہ 24 مارچ کو کیچ نظر آباد مےں فورسز کیلئے راشن و دےگر سامان لے جانے والی گاڑی سے راشن اوران کے دفتری کاغذات و دےگر سامان قبضے مےں لے لیاترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے تاہم دوسری جانب فورسز پر حملے اور اہلکاروں کی ہلاکت سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔