کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کر لی

  • March 31, 2015, 10:44 am
  • National News
  • 48 Views

کوئٹہ(آن لائن)کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے پیر کی صبح ساڑھے سات بجے جھاؤ واجہ باغ کے مقام پرفورسز کے قافلے پر خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کر کے ایک گاڑی کو تباہ،چار اہلکاروں کو ہلاک و متعدد کو زخمی کیاشام کو ساڑھے چھ بجے جھاؤ واجہ باغ میں فورسز ایکسچینج چوکی اور اسی وقت فورسز کے مین کیمپ چوکی پر اسنائپر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیاجبکہ ہوشاپ میں ایف ڈبلیو او کے کیمپ کی چوکی میں سیکورٹی اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیاترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی تاہم دوسری جانب فورسز پر حملوں اور اہلکار46ں کی ہلاکت سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں