کرپشن کا انجام :عبدالماجد ابڑو کو فوری طور پر ان کی ذمہ داریوں سے فارغ

  • April 10, 2015, 8:46 pm
  • Breaking News
  • 162 Views

کوئٹہ( آئی این پی ) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی سفارش پر وزیراعلیٰ کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ، زکواۃ، عشر ، حج واوقاف عبدالماجد ابڑو کو فوری طور پر ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا ہے جبکہ گورنر بلوچستان نے وزیراعلیٰ کی سفارش پر حاجی میرمحمد خان لہڑی کو وزیراعلیٰ کا مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ، زکواۃ، عشر، حج واوقاف مقرر کردیا ہے۔