فاتحہ خوانی شہید نقیب اللہ خان

  • April 10, 2015, 8:47 pm
  • Breaking News
  • 50 Views

کوئٹہ( آئی این پی ) ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کے لائن آفیسر نقیب اللہ خان جنہیں 7اپریل 2015ء کی رات کو نامعلوم ملزمان نے شہید کردیا تھا کے ایصال ثواب کے لئے مورخہ 11اپریل 2015ء کو بعد از نماز ظہر جامع مسجد جیل کالونی میں قرآن خوانی ہوگی اور لنگر تقسیم کیا جائے گا۔ جیل اسٹاف اور نقیب اللہ شہید کے دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔