سالہ طالب علم کی خودکشی کرنے کی کوشش

  • May 9, 2015, 9:29 pm
  • National News
  • 99 Views

کوئٹہ(آن لائن)جعفرآبادکے علاقے میں14سالہ طالب علم کی خودکشی کرنے کی کوشش تفصیلات کے مطابق جعفرآبادکے علاقے گوٹھ غلام محمدجمالی میں14سالہ نوجوان علی اصغرنے معمولی تکرارپرخودگولی ماردی جس کوشدیدزخمی حالت میں لاڑکانہ منتقل کردیاگیا۔