غیر قانونی ڈیزل سمگلنگ کرنے کیخلاف کارروائی

  • May 18, 2015, 8:42 pm
  • National News
  • 46 Views

کوئٹہ( آئی این پی) ایف سی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی ڈیزل سمگلنگ کرنے کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹرایرانی ڈیزل اور پیٹرول کو برآمد کرلیا یف سی ترجمن کے مطابق فرنٹیئرکور کے عملے نے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ روکنے کیلئے مستو نگ قلات اور حب میں کارروائیا ں کرتے ہوئے قلات کے علاقے سے 6آئل ٹینکر اورایک کوچ سے ایک لاکھ 84ہزار لیٹر اسی طرح مستونگ میں 2آئل ٹینکر وں 65ہزار لیٹر اور حب میں 19250لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا۔