ایک شخص نے تشددکرکے اپنی بیوی کوقتل کردیا

  • June 1, 2015, 3:29 pm
  • Breaking News
  • 676 Views

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک شخص نے تشددکرکے اپنی بیوی کوقتل کردیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روزکوئٹہ کے علاقے مری آبادمیں ایک شخص محمدحسین نے اپنی بیوی مسماۃ(ز)کوتشددکرکے قتل کردیاواقعہ کی اطلاع ملنے پرپولیس نے موقع پرپہنچ لاش تحویل میں لیکرہسپتال پہنچادی لاش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی گئی مزیدکارروائی قائدآبادپولیس کررہی ہے۔