Ø§Ù†ØªÛØ§Ù¾Ø³Ù†Ø¯ تنظیم شیو سینا کا بی سی سی آئی Ú©Û’ Ø¯ÙØªØ± پر Ø¯Ú¾Ø§ÙˆØ§ØŒØ´ÛØ±ÛŒØ§Ø± خان بھی اپنے موق٠پر ÚˆÙ¹ گئے
- October 19, 2015, 12:08 pm
- Breaking News
- 50 Views
ئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی Ø§Ù†ØªÛØ§ پسند تنظیم شیوسینا Ú©Û’ کارکنوں Ú©Û’ بھارتی کرکٹ بورڈ Ú©Û’ Ø¯ÙØªØ± پر دھاوے Ú©Û’ بعد ملاقات تو منسوخ ÛÙˆ گئی ÛÛ’ لیکن چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ Ø´ÛØ±ÛŒØ§Ø± خان بھی اپنے موق٠پر ÚˆÙ¹ گئے Ûیں Û”
ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق Ø´ÛØ±ÛŒØ§Ø± خان کا Ú©Ûناتھا Ú©Û ÙˆÛ Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª بھارتی کرکٹ بورڈ Ú©Û’ صدر ششانک Ù…Ù†ÙˆÛØ± Ú©ÛŒ دعوت پر آئے Ûیں اس لیے ملاقات کر ÛÛŒ واپس جائیں گے،بھارتی کرکٹ بورڈ Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ ساتھ Ú†Ú¾ سریز کھیلنے کا Ù…Ø¹Ø§ÛØ¯Û کیا تھا ۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û Ú©Ú¾ÛŒÙ„ اور سیاست دو الگ چیزیں Ûیں ان Ú©Ùˆ آپس میں Ù†Ûیں لانا چاÛیے Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº سربراÛÙˆÚº Ú©Û’ درمیان ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ سیریز Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے بات چیت Ûونا تھی لیکن ملاقات منسوخ کر دی گئی ÛÛ’Û”
http://dailypakistan.com.pk/sports/19-Oct-2015/281354