واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن
- April 7, 2016, 10:07 pm
- Entertainment News
- 507 Views
نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک واٹس ایپ گروپ Ú©Û’ ایڈمن Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ اپنے ÛÛŒ گروپ Ú©Û’ ارکان Ù†Û’ آن پکڑا اور مار مار کر بے چارے کا برا Øال کر دیا۔
اخبار Ûندوستان ٹائمز Ú©Û’ مطابق شاستری نگر، بستی جودھوال کارÛائشی راجکمار ایک گروپ کا ایڈمن ÛÛ’Û” اس گروپ Ú©Û’ ارکان میں نریندرا کمار اور اس Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ ساتھی بھی شامل تھے۔ نریندرا اور اس Ú©Û’ ساتھی گروپ پر ÙØØ´ تصاویر اور میسج بھیجنے سے باز Ù†Ûیں آتے تھے، جس پر راجکمار Ú©ÛŒ طر٠سے انÛیں سخت وارننگ دی گئی تھی۔ جب نریندرا اور اس Ú©Û’ ساتھیوں Ú©ÛŒ طر٠سے بیÛÙˆØ¯Û Ù…ÙˆØ§Ø¯ بھیجنے کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ رÛا تو راجکمار Ù†Û’ گروپ ایڈمن Ú©Û’ اختیارات استعمال کرتے Ûوئے ان Ú©ÛŒ گروپ تک رسائی منقطع کردی۔