بھارت!بھارت ! تجھے گھر میں گھس کر ماریں گے،پاکستانی میڈیا کا کھرا جواب

  • September 21, 2016, 8:38 pm
  • Breaking News
  • 88 Views

اسلام آباد(ڈیلی آزاد ویب ڈیسک)بھارت ، بھارت ! بھارت! ماریں گے ، گھس کر ماریں ، گھر میں گھس کر ماریں گے۔ تمہیں پٹھان کوٹ میں مارا تھا ، اب ہم تمہیں گوردواس پور میں ماریں گے ، چونڈا میں تمہارا قبرستان بنایا تھا ۔ اب کہ ناسک میں تمہاری پوری آرٹلری تباہ کردیں گے۔ تم لاہور ناشتا کرنے آئے تھے ، ہم کے ہم آئیں گے امرتسر آئیں گے ، بدلہ لیں گے
، کشمیری مائوں کا ۔کندن پور کی ماءوں کا۔سمجھوتہ ایکسپریس میں جلائے گئے ہم وطنوں کا ۔ہمارا معراج ہر جگہ اڑتا ہے ۔اس بار معراج پرآئیں گے اورتمہیں گھس کر ماریں گے اورگھر میں گھس کر ماریں گے ۔ پاکستانی میڈیا نے بھارت کو کھری کھری سنادیں۔