اب پاکستانیوں کے لیے یوٹیوب سے پیسے کمانا ممکن
- September 21, 2016, 10:50 pm
- Breaking News
- 95 Views
یوٹیوب پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویڈیوز اپ لوڈ اور شیئرنگ Ú©Û’ لیے مقبول ترین پلیٹ ÙØ§Ø±Ù… ÛÛ’ اور اب پاکستان Ú©Û’ Ø´ÛØ±ÛŒ اس سے گھر بیٹھے پیسے بھی کما سکتے Ûیں۔
جی ÛØ§Úº Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ú©ÛŒ ویڈیو شیئرنگ سائٹ میں ØØ§Ù„ ÛÛŒ میں ایک اپ ڈیٹ Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ جس Ú©Û’ باعث پاکستانی صارÙین اپنی بنائی Ûوئی ویڈیوز Ú©Û’ ذریعے پیسے کما سکتے Ûیں۔
اس سے Ù¾ÛÙ„Û’ ایسا ممکن Ù†Ûیں تھا۔
پیسے کمانے Ú©Û’ لیے صار٠کا ایک ایڈسنس اکاﺅنٹ Ûونا ضروری ÛÛ’ یا ÙˆÛ Ù†ÛŒØ§ ایڈسنس اکاﺅنٹ بنائے۔
Ú†ÙˆÙ†Ú©Û Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ پاکستانی مارکیٹ میں کاÙÛŒ سرگرم ÛÛ’ اس لیے قوی امکان ÛÛ’ Ú©Û Ø¢Ù¾ Ú©ÛŒ درخواست Ú©Ùˆ قبول کرلیا جائے گا خاص طور پر اگر آپ کا انٹرنیٹ ریکارڈ اچھا ÛÙˆÛ”
اس سے Ù¾ÛÙ„Û’ ماضی میں ایڈسنس اکاﺅنٹ کا ØØµÙˆÙ„ Ù„Ú¯ بھگ ناممکن Ûوتا تھا۔